فهرس الكتاب

الصفحة 6086 من 6343

اللہ تبارک وتعالی ٰفرماتا ہے: {اَلَمْ تَرَ} یعنی کیا آپ نے اپنے قلب اور اپنی بصیرت سے دیکھا نہیں کہ اس سرکش قوم کے ساتھ کیا کیا گیا ؟ اور وہ { إِرَمَ} " ارم۔ " یمن کا ایک معروف قبیلہ تھا { ذَاتِ الْعِمَادِ} "ستونوں والے۔ " یعنی بہت زیادہ قوت ، سرکشی اور ظلم وجبر والے لوگ تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت