فهرس الكتاب

الصفحة 1836 من 6343

یعنی ہر قسم کا رزق اور ہر قسم کی تقدیر اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے قبضہ اختیار میں نہیں، رزق کے خزانے اسی کے ہاتھ میں ہیں وہ اپنی حکمت اور بے کراں رحمت کے مطابق جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے محروم کردیتا ہے {وَمَا نُنَزِّلُهُ} " اور نہیں اتارتے ہم اس کو" یعنی ہر مقررہ چیز، جیسے بارش وغیرہ {إِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُومٍ} " مگر معین اندازے پر" یعنی اس کی جو مقدار اللہ تعالیٰ نے مقرر کردی ہے، اس سے زیادہ ہوتی ہے نہ اس سے کم ہوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت