کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{هَـٰذَا مَا تُوعَدُونَ} " (اے تقوٰی شعار لوگو !) یہ وہ چیزیں ہیں جن کا تمھارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا" { لِيَوْمِ الْحِسَابِ} " حساب کے دن کے لیے۔ یہ تمھارے نیک اعمال کی جزا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.