فهرس الكتاب

الصفحة 3878 من 6343

{فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ } جہنم کے عین وسط میں اور عذاب نے اس کو گھیر رکھا ہوگا {وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي} " اور اگر میرے رب نے اسلام پر ثابت قدمی کی نعمت سے نہ نوازا ہوتا'' { لَكُنتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ} " تو میں بھی (تمہارے ساتھ عذاب میں) حاضر کئے گئے لوگوں میں سے ہوتا۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت