فهرس الكتاب

الصفحة 3773 من 6343

{وَجَعَلْنَا فِيهَا} یعنی ہم نے اس مردہ زمین میں اگائے {جَنَّاتٍ} باغات جن میں بے شمار درخت ہیں، خاص طور پر کھجور اور انگور، جن کے درخت بہترین درخت ہیں { وَفَجَّرْنَا فِيهَا} اور ہم نے اس میں جاری کئے یعنی زمین میں {مِنَ الْعُيُونِ} " چشمے"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت