فهرس الكتاب

الصفحة 1251 من 6343

{اشْتَرَوْا بِآيَاتِ اللَّـهِ ثَمَنًا قَلِيلًا} " یہ اللہ کی آیات کے عوض تھوڑا سا فائدہ حاصل کرتے ہیں۔" یعنی انہوں نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول پر ایمان لانے اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر عمل کرنے کی بجائے اس دنیا میں جلدی حاصل ہونے والے حسیس عوض کو اختیار کرلیا۔ {فَصَدُّوا عَن سَبِيلِهِ} انہوں نے خود اپنے آپ کو اور دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکا۔ {إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ} " بلاشبہ بہت ہی برے کام ہیں جو یہ کرتے ہیں۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت