کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَّطَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ} " اور گلوگیر کھانا۔" یہ اچھو اس کھانے کی تلخی، بدمزگی، اس کے ذائقے کی کراہت اور اس کی بے انتہا گندی بدبو کی بنا لگے گا۔ {وَّعَذَابًا اَلِـــیْمًا} اور انتہائی دردناک اور تکلیف دہ عذاب ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.