فهرس الكتاب

الصفحة 3124 من 6343

جب لوط علیہ السلام نے دیکھا کہ وہ اپنی بدکاری پر جمے ہوئے ہیں تو کہنے لگے: {إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ الْقَالِينَ } " میں تمہاری اس بدکرداری پر تم پر سخت ناراض ہوں" میں تمہیں اس سے منع کرتا ہوں اور اس برے کام کے انجام سے ڈراتا ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت