فهرس الكتاب

الصفحة 5411 من 6343

{ فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ } ۔ " پس وہ ایک دل پسند زندگی میں ہوگا۔" یعنی جو ان تمام چیزوں پر مشتمل ہوگی جن کی نفس خواہش کریں گے اور آنکھیں لذت حاصل کریں گی، ان کا حال یہ ہوگا کہ وہ اس زندگی سے راضی ہوں گے اور اس کے بدلے کسی اور چیز کو منتخب نہیں کریں گے۔ { فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ } بلند رہائش گاہوں اور بلند محلوں والی جنت میں ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت