فهرس الكتاب

الصفحة 2434 من 6343

{ قُلْنَا} ان کو ثابت قدم اور مطمئن رکھنے کے لئے ہم نے کہا: { لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَىٰ} " ڈر نہ، تو ہی غالب ہوگا" یعنی تو ہی ان پر غالب رہے گا اور وہ ہارمان کر تیرے سامنے سرنگوں ہوجائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت