کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تعالیٰ ان سے فرمائے گا: { إِن لَّبِثْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا } " نہیں ٹھہرے تم مگر بہت کم۔" خواہ تم اس کی تعداد کا تعین کرو یا نہ کرو تمہارے لیے برابر ہے۔ { لَّوْ أَنَّكُمْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَ } " کاش تمہیں علم ہوتا۔''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.