فهرس الكتاب

الصفحة 5133 من 6343

{ہُوَ الْاَوَّلُ } جس سے پہلے کوئی چیز نہ تھی۔ {وَالْاٰخِرُ } ''جس کے بعد کوئی چیز نہ ہوگی'' { وَالظَّاہِرُ } جس کے اوپر کوئی چیز نہیں۔ {وَالْبَاطِنُ } جس سے پرے کوئی چیز نہیں۔ { وَہُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ} اس کے علم نے تمام ظواہر و بواطن، تمام بھیدوں، مخفی چیزوں اور تمام متقدم اور متاخر امور کا احاطہ کر رکھا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت