فهرس الكتاب

الصفحة 2433 من 6343

جب موسیٰ کو رسیاں اور لاٹھیاں سانپ بن کر چلتی ہوئی محسوس ہوئیں { فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ خِيفَةً مُّوسَىٰ } تو موسیٰ اپنے دل میں ڈر گئے جیسا کہ طبیعت بشری کا تقاضا ہے، ورنہ حقیقت میں انہیں اللہ تعالیٰ کے وعدے اور اس کی نصرت کا پورا یقین تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت