فهرس الكتاب

الصفحة 5285 من 6343

{ذٰلِکَ} "یہ "حکم جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے سامنے بیان کیا ہے۔ {اَمْرُ اللّٰہِ اَنْزَلَہٗٓ اِلَیْکُمْ } "اللہ کا حکم ہے جو اس نے تمہاری طرف نازل کیا ہے۔" تاکہ تم اس پر چلو ،اسے اپنے راہ نما بناؤ ور اس کی تعظیم کرو۔ {وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا} "اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس سے اس کے گناہ دور کردے گا اور اسے اجر عظیم عطا کرے گا ۔"یعنی محذور اس سے دور اور مطلوب اس کو حاصل ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت