فهرس الكتاب

الصفحة 4734 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: {قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ } اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہلاک کرے، جنہوں نے اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھا، اس کی آیات کا انکار کیا اور باطل میں مشغول ہوئے تاکہ اس کے ذریعے سے حق کو نیچا دکھائیں، یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف ایسی باتیں منسوب کرتے ہیں جس کا وہ علم نہیں رکھتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت