فهرس الكتاب

الصفحة 6327 من 6343

{مَآ اَغْنٰی عَنْہُ مَالُہٗ} وہ مال اس کے کسی کام نہ آیا جو اس کے پاس تھا اور اس مال نے اسے سرکش بنادیا تھا اور جو مال اس نے کمایا تھا جب اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا تو وہ اس عذاب کو کچھ بھی دور نہ کرسکا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت