فهرس الكتاب

الصفحة 5778 من 6343

{فَذُوْقُوْا} " پس چکھو۔" اس دردناک عذاب اور دائمی رسوائی کو اے جھٹلانے والو! {فَلَنْ نَّزِیْدَکُمْ اِلَّا عَذَابًا} " ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے ۔" پس ہرآن اور ہر وقت ان کا عذاب بڑھتا رہے گا ۔اہل جہنم کے عذاب کی شدت کے بارے میں یہ سخت ترین آیت ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم سے بچائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت