فهرس الكتاب

الصفحة 3023 من 6343

{ إِنَّ فِي ذٰلِكَ لَآيَةً } اس میں موسیٰ علیہ السلام کی دعوت کی صداقت اور فرعون اور اس کی قوم کے موقف کے بطلان پر بہت بڑی دلیل ہے۔ { وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ } ان نشانیوں کے باوجود، جو کہ ایمان لانے کا تقاضا کرتی ہیں، ان میں سے اکثر اپنے فساد قلب کی بنا پر ایمان نہ لائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت