فهرس الكتاب

الصفحة 4195 من 6343

اور جن کی طرف بھیجا گیا وہ تھے {فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ } فرعون، اس کا وزیر ہامان {وَقَارُونَ } " اور قارون" قارون موسیٰ علیہ السلام کی قوم سے تعلق رکھتا تھا مگر اس نے اپنے مال و دولت کی وجہ سے اپنی قوم سے بغاوت کی۔ ان سب لوگوں نے نہایت سختی سے آپ کی دعوت کو رد کردیا۔ {فَقَالُوا سَاحِرٌ كَذَّابٌ} " تو انہوں نے کہا: یہ تو جادو گر ہے جھوٹا۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت