فهرس الكتاب

الصفحة 1690 من 6343

یعنی جب یعقوب علیہ السلام کے بیٹوں نے انہیں یہ خبر سنائی تو انہوں نے اپنے بیٹوں سے منہ پھیر لیا، ان پر غم و اندوہ کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، دل میں چھپے ہوئے غم اور کرب کی وجہ سے رو رو کر ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں۔ { فَهُوَ كَظِيمٌ} " سو وہ اپنے آپ کو گھونٹ رہا تھا" یعنی ان کا دل حزن و غم سے لبریز تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت