فهرس الكتاب

الصفحة 3987 من 6343

یہ فرشتوں کے بارے میں کفار کی بہتان طرازی سے برأت کا بیان ہے، نیز یہ کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں اور لمحہ بھر کے لئے اس کی نافرمانی نہیں کرسکتے۔ اللہ تعالیٰ نے ان میں سے ہر ایک کو مقام اور کسی تدبیر کی ذمے داری سونپی ہے وہ اس سے تجاوز کرسکتے ہیں نہ انہیں کسی چیز کا کوئی اختیار ہے: {وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ } یعنی ہم اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور خدمت میں صف آرا ہوتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت