فهرس الكتاب

الصفحة 1318 من 6343

{فَلَمَّا آتَاهُم مِّن فَضْلِهِ} " پس جب دیا ان کو اپنے فضل سے'' تو انہوں نے اس وعدے کو پورا نہ کیا جو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے کیا تھا بلکہ {بَخِلُوا بِهِ } " بخل کیا ساتھ اس کے" {وَتَوَلَّوا} اور اطاعت سے منہ موڑ گئے {وَّهُم مُّعْرِضُونَ } " اور وہ روگردانی کرنے والے تھے" یعنی بھلائی کی طرف التفات نہ کرنیوالے۔ جب انہوں نے اس عہد کو پورا نہ کیا جو انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ کیا تھا تو اللہ تعالیٰ نے ان کو سزا دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت