فهرس الكتاب

الصفحة 5687 من 6343

{اِنَّ ہٰذَا } بلاشبہ یہ اجر جزیل اور عطائے جمیل { کَانَ لَکُمْ جَزَاءً } ان اعمال کی جزا ہے جو تم آگے بھیج چکے ہو { وَّکَانَ سَعْیُکُمْ مَّشْکُوْرًا } " اور تمہاری کوشش کی قدر کی گئی ہے۔" یعنی تمہاری تھوڑی سی کوشش کے بدلے اللہ تعالیٰ نے تمہیں اتنی نعمتیں عطا کی ہیں جن کا شمار ممکن نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت