فهرس الكتاب

الصفحة 3965 من 6343

{فَالْتَقَمَهُ الْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌ } " پس مچھلی نے انہیں نگل لیا اور وہ" { مُلِيمٌ} " ملامت کرنے والے تھے" یعنی انہوں نے ایسے فعل کا ارتکاب کیا تھا جس پر ملامت کی جاتی ہے اور وہ ہے آپ کا اپنے رب سے ناراض ہونا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت