فهرس الكتاب

الصفحة 6061 من 6343

رہے نیکوکار توقیامت کے روز ان کے چہرے { نَّاعِمَۃٌ} " تروتازہ ہوں گے۔" یعنی ان پر نعمتوں کی تازگی عیاں ہوگی ، ان کے بدن تروتازہ ہوں گے اور ان کے چہرے نور سے دمک رہے ہوں گے اور وہ انتہائی خوش ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت