فهرس الكتاب

الصفحة 6014 من 6343

{فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ} یعنی وہ تغیر وتبدیلی اور کمی بیشی سے محفوظ ہے اور شیاطین سے بھی محفوظ ہے۔ وہ لوح محفوظ میں ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ہر چیز درج کرکھی ہے ۔ یہ آیت کریمہ قرآن کریم کی جلالت ، عمدگی اور اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کی رفعت شان اور قدرومنزلت پر دلالت کرتی ہے۔ واللہ اعلم۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت