فهرس الكتاب

الصفحة 4173 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی کتاب عظیم کے بارے میں آگاہ فرماتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے صادر ہوئی اور اس کی طرف سے نازل کی گئی ہے۔ جو اپنے کمال اور اپنے افعال میں انفرادیت کی بنا پر عبادت کا مستحق ہے۔ { الْعَزِيزِ } جو اپنے غلبہ کی بنا پر تمام مخلوق پر غالب ہے۔ {الْعَلِيمِ } وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت