کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَاَنَّہٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ} ''اور بلاشبہ اسی نے جوڑے بنائے۔'' پھر ان جوڑوں کی تفسیر بیان فرمائی۔ { الذَّکَرَ وَالْاُنْثٰی} ''نر اور مادہ۔'' یہ اسم جنس ہے جو تمام حیوانات، ناطق اور غیر ناطق جانوروں سب کو شامل ہے، وہ ان کو پیدا کرنے میں منفرد ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.