فهرس الكتاب

الصفحة 6288 من 6343

{الَّتِیْ} جو اپنی شدت کے باعث { تَـطَّلِــعُ عَلَی الْاَفْــِٕدَۃِ} جسموں کو چھیدتی ہوئی دلوں تک جا پہنچے گی۔ اتنی سخت حرارت کے باوجود ، وہ اس آگ میں محبوس ہوں گے ، اس سے باہر نکلنے سے مایوس ہوں گے۔ اس لیے فرمایا: {اِنَّہَا عَلَیْہِمْ مُّؤْصَدَۃٌ} یعنی وہ آگ ان پر (ہر طرف سے) بند کردی جائے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت