فهرس الكتاب

الصفحة 5784 من 6343

{جَزَاءً مِّنْ رَّبِّکَ} ان کے لیے بدلہ ہے تمہارے رب کی طرف سے {عَطَاءً حِسَابًا} "یہ انعام کثیر۔ " یعنی ان کے اعمال کے سبب سے جن کی توفیق سے اللہ تعالیٰ نے ان کو بہرہ مند کیا اور ان اعمال کو اپنی تکریم واکرام تک پہنچنے کا ذریعہ بنایا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت