فهرس الكتاب

الصفحة 3974 من 6343

بنا بریں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: { أَلَا إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ} " آگاہ رہو ! یہ لوگ صرف افترا پردازی سے'' یعنی واضح جھوٹ کی بنا پر: { لَيَقُولُونَ وَلَدَ اللّٰـهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ} " کہتے ہیں کہ اللہ کی اولاد ہے، جبکہ بلاشک یہ جھوٹے ہیں۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت