فهرس الكتاب

الصفحة 6241 من 6343

{یَوْمَیِٕذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ} " اس دن لوگ آئیں گے۔ " یعنی قیامت کے میدان سے جب اللہ تعالیٰ ان کے درمیان فیصلہ کرے گا {اَشْتَاتًا} مختلف گروہوں کی صورت میں { لِّیُرَوْا اَعْمَالَہُمْ} تاکہ اللہ تعالیٰ ان کو ان کی برائیاں اور نیکیاں دکھائے جو ان سے صادر ہوئی ہیں اور ان کو ان اعمال کی پوری جزا کا مشاہدہ کرائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت