فهرس الكتاب

الصفحة 6112 من 6343

اللہ تبارک وتعالی ٰنے قسم کھائی ہے { بِہٰذَا الْبَلَدِ} اس امن والے شہر مکہ مکرمہ کی، جو علی الاطلاق تمام شہروں پر فضیلت رکھتا ہے، خاص طور پر اس وقت جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس شہر میں رہ رہے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت