فهرس الكتاب

الصفحة 5988 من 6343

{بَلِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا یُکَذِّبُوْنَ} بلکہ کفار حق کے واضح ہوجانے کے بعد بھی اس سے عنادرکھتے ہیں ، اس لیے قرآن پر ان کا عدم ایمان اور قرآن کے لیے ان کی عدم اطاعت کوئی انوکھی بات نہیں، کیونکہ عناد کی بنا پر حق کی تکذیب کرنے والے کے لیے اس بارے میں کوئی حیلہ نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت