فهرس الكتاب

الصفحة 2541 من 6343

{لَوْ يَعْلَمُ الَّذِينَ كَفَرُوا} " کاش جان لیں کافر" یعنی اپنی بری حالت کو {حِينَ لَا يَكُفُّونَ عَن وُجُوهِهِمُ النَّارَ وَلَا عَن ظُهُورِهِمْ} ''کہ جب نہیں روک سکیں گے وہ عذاب کو اپنے چہروں سے اور نہ اپنی پشتوں سے۔" جب عذاب انہیں ہر جانب سے گھیر لے گا اور ہر طرف سے ان پر چھا جائے گا {وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ} " اور نہ وہ مدد کئے جائیں گے۔" یعنی کوئی ان کی مدد کرسکے گا نہ وہ خود کسی کی مدد کرسکیں گے اور نہ کسی سے مدد حاصل کرسکیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت