فهرس الكتاب

الصفحة 5878 من 6343

{اُولٰیِٕکَ } جن کا یہ وصف ہے، یہی وہ لوگ ہیں { ہُمُ الْکَفَرَۃُ الْفَجَرَۃُ} جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی نعمت کی ناشکری کی، اس کی آیتوں کو جھٹلایا اور اس کے محارم کے ارتکاب کی جسارت کی۔ ہم اللہ تعالیٰ سے عفو اور عافیت کے طلب گار ہیں ، وہ بڑا ہی فیاض اور نہایت کرم والا ہے۔

وَالْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت