فهرس الكتاب

الصفحة 1935 من 6343

اور اللہ کے سوا جن کی عبادت کی جاتی ہے، وہ اس کے برعکس ہیں یعنی وہ کچھ نہیں جانتے۔ کیونکہ { لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا } " وہ (کم یا زیادہ) کچھ بھی تخلیق کرنے پر قادر نہیں ہیں" { وَهُمْ يُخْلَقُونَ } " اور ان کو پیدا کیا گیا ہے۔" یعنی حالت یہ ہے کہ خود ان کو پیدا کیا گیا ہے وہ ہستیاں جو خود اپنے وجود کیلئے اللہ تعالیٰ کی محتاج ہوں وہ کیسے کوئی چیز پیدا کرسکتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ تمام اوصاف کمال اور علم وغیرہ سے محروم ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت