فهرس الكتاب

الصفحة 3968 من 6343

{فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ} یعنی مچھلی نے حضرت یونس علیہ السلام کو ایک چٹیل زمین پر نکال پھینکا (اَلْعَرَاءِ ) سے مراد وہ زمین ہے جو ہر لحاظ سے خالی ہو، بسا اوقات وہاں درخت بھی نہیں ہوتے۔ {وَهُوَ سَقِيمٌ} مچھلی کے پیٹ میں محبوس رہنے کی بنا پر آپ بیمار ہوگئے تھے حتیٰ کہ آپ کی یہ حالت ہوگئی تھی جیسے انڈے سے نکلا ہوا بے بال چوزہ ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت