{فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ} "پس دیکھ لوکہ ان کی چال کا انجام کیساہوا؟"کیاانہوں نے اپنا مقصد حاصل کرلیا؟کیااس چال سے انہوں نے اپنا مطلب پالیایاان کا معاملہ بگڑ گیا؟ اس لئے فرمایا: {أَنَّا دَمَّرْنَاهُمْ وَقَوْمَهُمْ أَجْمَعِينَ} " ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو ہلاک کردیا۔