کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{کَلَّآ اِنَّہٗ تَذْکِرَۃٌ} " کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے۔" ضمیر یا تو اس سورہ مبارکہ کی طرف لوٹتی ہے یا اس نصیحت کی طرف لوٹتی ہے جس پر یہ سورہ مبارکہ مشتمل ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.