فهرس الكتاب

الصفحة 3447 من 6343

{ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ الَّذِينَ أَسَاءُوا السُّوأَىٰ} " اور پھر جن لوگوں نے برائی کی ان کا انجام بھی برا ہوا۔" یعنی بہت قبیح اور بری حالت ہوئی اور یہ چیز ان کے لیے عذاب کی داعی بن گئی کہ {كَذَّبُوا بِآيَاتِ اللّٰـهِ وَكَانُوا بِهَا يَسْتَهْزِئُونَ } " انہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا اور ان کا مذاق اڑایا۔" یہ ان کی برائیوں اور گناہوں کی سزا ہے، پھر یہ تمسخر اور تکذیب ان کے لیے سب سے بڑی سزا کا سبب بنے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت