فهرس الكتاب

الصفحة 1622 من 6343

{وَجَاۗءُوْٓا اَبَاہُمْ عِشَاۗءً یَّبْکُوْنَ} ''اور وہ اندھیرا پڑتے اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے۔'' تاکہ ان کے معمول کے مطابق آنے کے وقت سے تاخیر کر کے اور ان کا روتے دھوتے آنا ان کے حق میں دلیل اور ان کی صداقت کا قرینہ ہو۔ وہ جھوٹا عذر پیش کرتے ہوئے بولے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت