کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ هَـٰذَا} " یہ" جزا جس کا ہم نے وصف بیان کیا ہے اہل تقوٰی کے لیے ہے۔ {وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ} یعنی کفر و معاصی میں حد سے بڑھے ہوئے لوگوں کے لیے {لَشَرَّ مَآبٍ} بدترین ٹھکانا اور لوٹنے کی جگہ ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.