فهرس الكتاب

الصفحة 6255 من 6343

{اِنَّ رَبَّہُمْ بِہِمْ یَوْمَیِٕذٍ لَّخَبِیْرٌ} بے شک ان کارب ان کے ظاہری اور باطنی ، جلی اور خفی اعمال سے خبردار ہے اور وہ ان کو ان کے اعمال کی جزا دے گا ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے علم کو اس دن کے ساتھ خاص طور پر ذکر کیا ہے حالانکہ وہ ان کے بارے میں ہر وقت خبر رکھنے والا ہے ، کیونکہ اس سے مراد ، اعمال کی وہ جزا ہے جس کا باعث اللہ تعالیٰ کا علم اور اس کی اطلاع ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت