فهرس الكتاب

الصفحة 3803 من 6343

{ اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ } " اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے جہنم میں داخل ہوجاؤ۔" جہاں آگ تمہیں جلائے گی، آگ کی حرارت تمہیں گھیر لے گی، آیات الٰہی کے انکار اور اللہ تعالیٰ کے رسولوں تک تکذیب کے سبب سے آگ تمہارے جسم کے ہر حصے کو جلائے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت