فهرس الكتاب

الصفحة 3628 من 6343

{نَّ اللّٰـهَ لَعَنَ الْكَافِرِينَ} " بے شک اللہ تعالیٰ نے کافروں پر لعنت کی ہے۔" یعنی جن کی عادت اور فطرت اللہ تعالیٰ، اس کے رسول اور جسے لے کر وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آئے ہیں اس کا کفر اور انکار کرنا ہے انہیں اللہ تعالیٰ نے دنیا و آخرت میں اپنی رحمت سے دور کردیا اور سزا کے لئے یہی کافی ہے {وَأَعَدَّ لَهُمْ سَعِيرًا } " اور تیار کی ہے ان کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت