فهرس الكتاب

الصفحة 6192 من 6343

{وَالتِّیْنِ} انجیر کا معروف درخت اور اسی طرح {الزَّیْتُوْنِ} زیتون بھی ایک معروف درخت ہے۔ اللہ تبارک تعالیٰ نے ان دونوں کی قسم ان کے اور ان کے پھل کے کثیر الفوائد ہونے کی بنا پر کھائی ہے ، نیز اس بنا پر قسم کھائی ہے کہ ان دونوں درختوں کی ارض شام (فلسطین) میں، جو حضرت عیسیٰ ابن مریم کی نبوت کا محل ومقام ہے ، کثرت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت