فهرس الكتاب

الصفحة 3089 من 6343

{ أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ} " اس نے چوپایوں کے ذریعے سے تمہاری مدد کی۔" یعنی اس نے تمہیں اونٹ، بھیڑ بکریاں اور گائیں عطا کیں { وَبَنِينَ} " اور بیٹے عطا کیے۔" یعنی کثرت نسل سے نوازا اس نے تمہیں بہت زیادہ مال اور اولاد، خاص طور پر نرینہ اولاد عطا کی۔ جو دونوں اقسام میں سے بہترین نعمت ہے۔ یہ تو تھی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد دلا کر وعظ ونصیحت۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت