فهرس الكتاب

الصفحة 4765 من 6343

{وَفِیْ عَادٍ} ''اور عاد میں بھی۔،، نشان عبرت ہے جو ایک معروف قبیلہ تھا { اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَیْہِمُ الرِّیْحَ الْعَقِیْمَ} جب انہوں نے اپنے نبی ہود علیہ السلام کو جھٹلایا تو ہم نے ان پر نامبارک ہوا بھیجی جو خیر سے خالی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت