فهرس الكتاب

الصفحة 5057 من 6343

یہ نعمتیں جو ان کے لیے تیار کی گئی ہیں {جَزَاءً بِمَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ} ''ان اعمال کی جزا ہے جو وہ کیا کرتے تھے۔ ''جس طرح ان سے اچھے اعمال صادر ہوئے ہیں ،اسی طرح اللہ تعالیٰ ان کو اچھی جزا عطا کرے گا ان کو فوزعظیم اور بے شمار نعمتوں سے سرفراز کرے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت